الکاراز شنگھائی ماسٹرز سے باہر
عالمی نمبر دو کارلوس الکاراز شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں 33 ویں نمبر پر موجود ٹامس ماچاچ کے ہاتھوں 7-6، 7-5 سے ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔ سیمی فائنل میں چیک کا مقابلہ دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی جینک سنر سے ہوگا جنہوں نے زخمی ڈینیل میدویدیف کو 6-1، 6-4 سے شکست دی […]