جولائی سے اب تک پاکستان میں 1500 واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہو چکے ہیں: وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سینیٹ کو بتایا کہ یکم جولائی سے اب تک ملک بھر میں تقریبا 1500 واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک کیے جا چکے ہیں، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کچھ اکاؤنٹس کو بازیاب کرا لیا ہے جبکہ دیگر کی بازیابی کے لیے کام جاری ہے۔ اگرچہ میٹا کی ملکیت […]