مانسہرہ میں مسافر بس الٹنے سے 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی
مانسہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں ہزارہ ایکسپریس وے پر مسافر بس پھسل گئی جس کے نتیجے میں 4 مسافر جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان عامر کھڑم نے کو بتایا کہ مسافر بس گلگت سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ حادثہ پیش آیا۔انہوں نے بتایا کہ لاشوں […]