بھارتی ریاست کیرالہ میں مندر میں آتش بازی کا دھماکہ، 150 سے زائد افراد زخمی
بھارتی پولیس نے منگل کے روز مندر میں آتش بازی کے ایک شو میں خوفناک دھماکے کے بعد دو افراد کو حراست میں لے لیا ہے جس کے نتیجے میں 100 کے قریب افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں جن میں سے آٹھ کی حالت تشویش ناک ہے۔ بھارتی اخبارات میں شائع ہونے والی ویڈیوز […]