جمعہ کو جیل وین پر حملے کی ایف آئی آر درج
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی دارالحکومت کی نچلی عدالتوں سے اٹک جیل جانے والی 82 سیاسی قیدیوں کو لے جانے والی جیل کی گاڑیوں پر حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ انسپکٹر لیاقت علی کی مدعیت میں تھانہ سنگجانی میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 7 اور 21 (آئی)، پی پی سی […]