حکومت نے 26 ویں آئینی ترمیمی بل پر وکلاء کا رد عمل
وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کیے جانے کے چند گھنٹوں بعد مخلوط حکومت نے 26 ویں آئینی ترمیم کے متنازع بل پر سینیٹ میں ووٹنگ کے لیے پیش کر دیا۔ سینیٹ سے منظور ہونے کے بعد یہ بل آج رات قومی اسمبلی سے بھی منظور ہونے کا امکان ہے۔ آئینی پیکج کے نام سے […]