پاکستان اور قطر تعلقات کو وسعت دینے کے طریقے تلاش کریں گے
اسلام آباد:پاکستان اور قطر نے باہمی افہام و تفہیم، تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے اعلیٰ سطحکے تبادلوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے تعاون بڑھانے اور نئے افق تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے خلیجی ریاست کے […]