راولپنڈی میں میٹرک کے سالانہ امتحانات میں غلط مارکنگ پر 400 سے زائد طلبہ کو تنقید کا سامنا
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایس ایس سی کے پہلے سالانہ امتحانات 2024 میں غلط مارکنگ کرنے پر 435 ایگزامنرز کو سزا ئیں دی گئیں جس کی وجہ سے طلبہ کو پرچوں کی دوبارہ جانچ پڑتال کے لئے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بی آئی ایس ای) راولپنڈی سے رابطہ کرنا پڑا۔ ری چیکنگ کے دوران […]