وزارت داخلہ کا وی پی این بلاک کرنے کا مطالبہ، دعویٰ
وزارت داخلہ نے جمعہ کے روز پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سے کہا ہے کہ وہ پاکستان بھر میں “غیر قانونی وی پی این” کو بلاک کرے کیونکہ دہشت گرد “پرتشدد سرگرمیوں کو آسان بنانے” اور “فحش اور توہین آمیز مواد تک رسائی” کے لئے ان کا استعمال کرتے ہیں۔ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ […]