مستونگ دھماکے میں بچوں اور عوام کو نشانہ بنانے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج
کوئٹہ کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے گزشتہ روز مستونگ دھماکے میں 5 بچوں سمیت 8 افراد کے جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہونے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا۔ حکام نے بتایا کہ مجید روڈ کے علاقے میں اسکول اسپتال چوک پر حملے کے لیے موٹر سائیکل میں […]