کرسٹن کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے آسٹریلیا اور زمبابوے کے دورے کے لیے قومی ٹیم کے انتخاب پر انہیں اعتماد میں لینے میں ناکامی کے نتیجے میں گیری کرسٹن نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے […]