شرح سود میں کمی کے باعث اسٹاک مارکیٹ سست روی کا شکار، آئی ایم ایف کی تشویش
افراط زر میں شدید سست روی کے باوجود شرح سود میں کٹوتی روکنے پر تجارت اور صنعت کی جانب سے شدید رد عمل کے درمیان آئی ایم ایف کے جاری جائزے کے پیش نظر معاشی منظرنامے کے بارے میں غیر یقینی صورتحال نے منگل کو مسلسل دوسرے سیشن میں مندی پیدا کردی۔ ان سائٹ سیکیورٹیز […]