بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ راولپنڈی کے نور خان ایئر بیس پر وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بیلاروس کے صدر […]