نواز شریف نے یہ نہیں کہا کہ خواجہ آصف کی لندن میں ہونے والی بدتمیزی ان کی قسمت میں لکھی ہوئی ہے۔
14 نومبر کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر متعدد صارفین کی جانب سے ایک کلپ گردش کر رہی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کو یہ کہتے ہوئے دکھایا گیا ہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف کی لندن میں بدتمیزی ان کی قسمت […]