دریائے سوات میں کار گرنے سے 2 افراد جاں بحق
سوات:(پاک آنلائن نیوز) سوات میں کار گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ یہ واقعہ کالام کے علاقے جلبند میں پیش آیا۔ کالام پولیس نے بتایا کہ سڑک کی خراب حالت کی وجہ سے ڈرائیور نے گاڑی پر سے کنٹرول کھو دیا۔انہوں نے بتایا کہ کار اپنے راستے سے پھسل کر ندی […]