ابوظہبی بندرگاہوں کے ساتھ بنیادی ڈھانچے کے معاہدوں پر دستخط
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور ابوظہبی پورٹس گروپ کے درمیان ریل، ایئرپورٹ انفراسٹرکچر، میری ٹائم شپنگ اور لاجسٹکس سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے مفاہمت کی چار یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ تجارت ڈاکٹر ثانی بن احمد الزیودی کی سربراہی میں […]