ایمان مزاری اور ان کے شوہر کی دہشت گردی کیس میں حراست قانونی کارروائی کے حقوق کی خلاف ورزی ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ایک مقدمے میں زینب مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کی حالیہ گرفتاری اور مسلسل حراست ان کے حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ اس جوڑے کو پیر کے روز اسلام آباد پولیس نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورے کے […]