سموگ اب پنجاب میں صحت کا بحران بن چکا ہے، مریم اورنگزیب
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں اسموگ کا مسئلہ صحت کے بحران میں تبدیل ہوگیا ہے۔ زہریلے آلودگی کی وجہ سے پیدا ہونے والی شدید اسموگ نے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران پنجاب کے متعدد شہروں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جن میں لاہور اور ملتان […]