اٹک میں سموگ کی روک تھام کے اقدامات کے مثبت نتائج برآمد
ٹیکسلا(ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹک کی ضلعی انتظامیہ نے فضائی آلودگی اور سموگ کے خلاف جنگ میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے ضلع کی چھ تحصیلوں میں صاف ہوا کو یقینی بنانے کیلئے کئے گئے اقدامات کے مثبت نتائج برآمد ہورہے ہیں کیونکہ اسموگ کی سطح میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار […]