حکومت کا موسم سرما کے لیے بجلی ریلیف پیکج کا اعلان
پاور ڈویژن نے جمعہ کے روز بجلی ریلیف اسکیم کا اعلان کیا جسے “بجلی سہولت” پیکیج کا نام دیا گیا ہے ، جس میں صارفین کو بجلی کے نرخوں میں کمی کی پیش کش کی گئی ہے تاکہ کم طلب والے موسم سرما کے دوران بجلی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کی جاسکے۔ جمعرات کو […]