کراچی کے علاقے گجری میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ
تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سندھ بلدیاتی انتخابات کے دوران ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے جس کے دوران پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے حامیوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔ وہاب کراچی کے علاقے گجری میں ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے بات کر رہے تھے کہ […]