‘فخر پریشان لیکن ریٹائرمنٹ پر غور نہیں کر رہے’
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی فہرست سے باہر کیے جانے پر اوپنر فخر زمان ناراض ہیں تاہم وہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بارے میں نہیں سوچ رہے۔ ون ڈے میں ڈبل سنچری بنانے والے پاکستان کے واحد بلے باز فخر زمان کو اتوار کو کنٹریکٹ […]