بھارت نے ورلڈ کپ میں سری لنکا کو شکست دے دی
کپتان ہرمن پریت کور اور اوپنر اسمرتی مندھانا کی نصف سنچریوں کی بدولت بھارت نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے کر ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنائے جس کے بعد سری لنکا […]