جنوبی چین کے شہر ژوہائی میں ہیٹ اینڈ رن حملے میں 35 افراد ہلاک، 43 زخمی
چین کے جنوبی شہر ژوہائی میں ایک اسپورٹس سینٹر پر ہونے والے حملے میں 35 افراد ہلاک اور 43 شدید زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بج کر 48 منٹ پر اس وقت پیش آیا جب ایک چھوٹی سی آف روڈ گاڑی اسپورٹس سینٹر کے باہر ورزش کرنے والے لوگوں کے […]