چین نے جاسوسی کے الزام میں جنوبی کوریا کے گرفتار ہونے کی تصدیق کر دی
چین نے منگل کے روز تصدیق کی ہے کہ اس نے جنوبی کوریا کے ایک شہری کو جاسوسی کے الزام میں حراست میں لیا ہے جبکہ بیجنگ نے قومی سلامتی کو لاحق مبینہ خطرات کے خلاف چوکسی بڑھا دی ہے۔ جنوبی کوریا کی خبر رساں ایجنسی یون ہیپ نے سیئول میں سفارتی ذرائع کے حوالے […]