بلوچستان میں جعفر ایکسپریس ریسکیو آپریشن جاری، 150 سے زائد دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع بولان کے قریب جعفر ایکسپریس ٹرین کو ہائی جیک کرنے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے کم از کم 155 مسافروں کو بچا لیا ہے اور 27 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ کوئٹہ سے تقریبا 157 کلومیٹر دور مشکاف ٹنل کے قریب منگل کے روز یرغمالیوں کی غیر معمولی صورتحال کا […]