عالمی بینک نے خبردار کیا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران غربت کی شرح 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 40.5 فیصد تک پہنچ گئی ہے اور رواں اور آئندہ سال 2.8 فیصد اور 3.6 فیصد اقتصادی شرح نمو کا تخمینہ پاکستان میں غربت کی سطح کو کم کرنے اور اکثریت کے معیار زندگی کو […]