بلوچستان کے ضلع موسیخیل میں تین دہشت گرد ہلاک، سی ٹی ڈی
بلوچستان میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے اتوار کی علی الصبح ضلع موسیخیل میں کارروائی کی جس میں تین دہشت گرد ہلاک اور دو کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو موسیٰ خیل کے علاقے رارہاشم میں کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی […]