مانچسٹر یونائیٹڈ کے منیجر ٹین ہیگ برطرف
مانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) مانچسٹر یونائیٹڈ نے رواں سیزن کے ناقص آغاز کے بعد مینیجر ایرک ٹین ہیگ کو عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ یونائیٹڈ اتوار کے روز ویسٹ ہیم کے خلاف نو لیگ میچوں میں چوتھی شکست کے بعد ٹیبل میں 14 ویں نمبر پر آ گیا ہے اور تمام مقابلوں میں […]