اظہار رائے کی بلا روک ٹوک آزادی معاشرے میں اخلاقی اقدار کے زوال کا باعث بن رہی ہے، آرمی چیف
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے غلط معلومات پھیلانے میں ٹیکنالوجی کے اثرات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ اظہار رائے کی بلا روک ٹوک آزادی تمام معاشروں میں اخلاقی اقدار کے زوال کا باعث بن رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار […]