ایس سی بی اے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کی بالادستی برقرار
‘عاصمہ جہانگیر گروپ’ کے نام سے مشہور انڈیپینڈنٹ گروپ نے منگل کو مسلسل دوسری مدت کے لیے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس سی بی اے) پر اپنی گرفت برقرار رکھی اور اس کے امیدوار میاں رؤف عطا سال 2024-25 کے لیے ہونے والے انتخابات میں باڈی کے صدر منتخب ہوئے۔ حال ہی میں پارلیمنٹ […]