گوتم اڈانی نے امریکی الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا بھارت میں اپوزیشن کا گرفتاری کا مطالبہ
نئی دہلی: بھارت کے اڈانی گروپ نے امریکہ کے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے کہ ان کے ارب پتی بانی گوتم اڈانی نے 25 0 ملین ڈالر سے زیادہ کی رشوت دی تھی۔ یہ سخت تردید اس وقت سامنے آئی جب ممبئی میں صنعت کار کے گروپ کے حصص میں 23 فیصد […]