گرین کلائمیٹ فنڈ نے پاکستان کو موسمیاتی مسائل کے حل کے لیے 50 ملین ڈالر دینے کی منظوری دے دی
گرین کلائمیٹ فنڈ (جی سی ایف) نے پاکستان کے 50 ملین ڈالر کی رقم کے ایک منصوبے کی منظوری دے دی ہے جو ملک کے متحرک اور بڑھتے ہوئے اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم کو بروئے کار لاتے ہوئے مقامی گھریلو آب و ہوا کے حل تیار کرنے پر توجہ مرکوز کرے گا۔ پاکستان میں، جی […]