سندھ میں آئینی بنچ کی راہ ہموار
سندھ اسمبلی پہلی صوبائی اسمبلی بن گئی ہے جس نے حال ہی میں منظور کی گئی 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت صوبے میں آئینی بینچ کی تشکیل کے لیے ضروری قرار داد منظور کی ہے۔ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے 123 ارکان نے قرارداد کے حق میں ووٹ […]