پنڈی میں ڈینگی سرویلنس، پولیو مہم کے دوران صحت کی دو ٹیموں کو مزاحمت کا سامنا
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ صحت کی دو ٹیموں کو ڈینگی سرویلنس اور پولیو کے قطرے پلانے کے دوران مختلف واقعات میں مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ پہلے واقعے میں منور کالونی میں ڈینگی سرویلنس کے لیے تعینات محکمہ صحت کی ٹیم کے ایک کارکن پر ایک خاتون نے حملہ کر دیا۔چونترا کی رہائشی شکیلہ کوثر […]