شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کا احتجاج ‘سیاسی دہشت گردی’ ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 15 اکتوبر سے شروع ہونے والے دو روزہ سربراہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کی جانب سے ڈی چوک احتجاج کی کال کو ‘سیاسی دہشت گردی’ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے جس کا مقصد ملک […]