عمران خان کی بہنوں کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دو روز کی توسیع
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنوں علیمہ خانم اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دو روز کی توسیع کردی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کردی جبکہ استغاثہ نے ان […]