سیاسی اور سیکیورٹی چیلنجز آپریشنز کی راہ میں رکاوٹ ہیں: ورلڈ فوڈ پروگرام
اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے اس بات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے کہ اسلام آباد میں بار بار ہونے والے سیاسی مظاہروں اور خیبر پختونخوا اور بلوچستان صوبوں میں سیکیورٹی کے واقعات کی وجہ سے نقل و حرکت اور رسائی میں رکاوٹیں پیدا ہوئی ہیں جو ممکنہ طور […]