ایس سی پی کے تحت 0.6 ملین افراد کو مفت علاج فراہم کیا جاتا ہے، وزیر اعلی کے معاون خصوصی
پشاور( چترال ٹائمز رپورٹ ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے صحت احتشام علی نے کہا ہے کہ رواں سال مارچ میں تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے صحت کارڈ پلس کی بحالی کے بعد 6 لاکھ افراد نے صحت کارڈ پلس (ایس سی پی) پر صحت کی سہولیات حاصل کیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا […]