پی ایس ایکس میں 500 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ نئی ریکارڈ سطح
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے حصص کی قیمتوں میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 532.44 پوائنٹس یا 0.57 فیصد اضافے کے ساتھ 94,724.33 پوائنٹس پر بند ہوا جو گزشتہ روز 11:11 بجے 94,191.89 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ دوپہر 12 بج […]