پی ایس ایکس کے حصص میں انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران 800 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعرات کے روز حصص کی قیمتوں میں 800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ تجزیہ کاروں نے میکرو اکنامک استحکام کی مضبوطی کو قرار دیا۔ منگل کے روز ریکارڈ توڑنے کا سلسلہ ختم کرنے کے بعد پی ایس ایکس نے ایک روز قبل […]