کلائمیٹ فنانسنگ میں قرضے قابل قبول نیا معمول نہیں بن سکتے، وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے گلوبل کلائمیٹ فنانس فریم ورک کے تحت ترقی پذیر ممالک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے کہا ہے کہ قرضے موسمیاتی فنانسنگ میں ‘قابل قبول نیا معمول’ نہیں بن سکتے۔ ان کا یہ بیان آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقد ہونے والی دو روزہ ورلڈ لیڈرز کلائمیٹ ایکشن سمٹ […]