بھارت اور چین کی افواج کا سرحدی محاذ آرائی سے انخلا مکمل
بھارت اور چین نے اپنی متنازعہ ہمالیائی سرحد پر دو مقامات سے اپنی افواج کو واپس بلانے کا کام مکمل کر لیا ہے۔ جوہری ہتھیاروں سے لیس دونوں ہمسایہ ممالک نے گزشتہ ہفتے لداخ کے بھارتی علاقے میں سرحد پر گشت کے حوالے سے ایک معاہدہ کیا تھا جس کے تحت چار سال سے جاری […]