پنجاب حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کو خریدنے کے منصوبے پر یوٹرن لے لیا ہے جبکہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے بلیو ورلڈ سٹی کنسورشیم کی جانب سے 10 ارب روپے کی موجودہ پیشکش کو مسترد کرنے کے منصوبے پر آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے […]