ٹک ٹاک کے بانی چین کے امیر ترین شخص بن گئے
شنگھائی: بائٹ ڈانس کے بانی ژانگ ییمنگ چین کے امیر ترین شخص ہیں جن کی ذاتی دولت 49.3 ارب ڈالر ہے۔ 41 سالہ ژانگ، جنہوں نے 2021 میں بائٹ ڈانس کے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا، ہرون چائنا رچ لسٹ کی پہلی اشاعت کے بعد 26 سالوں میں چین کے امیر […]