اورنگ زیب کو سی پیک کے اگلے مرحلے میں مزید سرمایہ کاری کی امید
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اپنے پہلے مرحلے میں حکومت سے حکومت تک سرمایہ کاری کے ماڈل سے دوسرے مرحلے میں بزنس ٹو بزنس انگیجمنٹ میں تبدیل ہوگئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے چین کے سی جی ٹی این نیٹ ورک کے امریکی ایڈیشن […]