شنگھائی تعاون تنظیم سے پہلے سفر محدود کریں، سفارتکاروں کو بتا دیا گیا
حکومت نے آئندہ ہفتے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان حکومت کونسل کے اجلاس سے قبل سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر غیر ملکی سفارت کاروں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے دوسرے سب سے بڑے فورم سی ایچ جی کا اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو […]