کے پی اسمبلی کے ارکان نے پہاڑی علاقوں میں موبائل سروس کی ناقص سروس پر برہمی کا اظہار کیا
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبر پختونخوا اسمبلی کے اراکین نے صوبے کے پہاڑی علاقوں میں ٹیلی نار کی ناقص سیلولر نیٹ ورک سروسز کی شکایت کرتے ہوئے شہریوں کے ریلیف کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر سوریہ بی بی کی زیر صدارت اجلاس کے دوران اراکین نے شکایت کی کہ شانگلہ، دیر، بٹگرام […]