ٹرمپ کا میکسیکو، کینیڈا اور چین پر بھاری محصولات عائد کرنے کا اعلان
امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پیر کے روز کہا ہے کہ وہ میکسیکو، کینیڈا اور چین کی مصنوعات پر بڑے پیمانے پر محصولات عائد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ٹرمپ نے اپنے ٹروتھ سوشل اکاؤنٹ پر متعدد پوسٹس میں اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ امریکہ کے چند بڑے تجارتی شراکت داروں […]