سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز کا کہنا ہے کہ آئین کی خلاف ورزی نے تنازعات کو جنم دیا ہے۔ تارڑ کا کہنا ہے کہ سابق صدر عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنا آرٹیکل 6 کا اطلاق کرنے کے لیے مناسب کیس تھا۔ سینیٹ میں حزب اختلاف نے نامکمل پارلیمنٹ کی […]